نماز

کن نمازوں میں شرمگاہ کو چھپانا شرط ہے؟

نماز (واجب) اور اس کے ملحقات جیسے نماز احتیاط اور بناء بر اقویٰ فراموش شدہ اجزاء اور ...

سوال: کن نمازوں میں شرمگاہ کو چھپانا شرط ہے؟

جواب: نماز (واجب) اور اس کے ملحقات جیسے نماز احتیاط اور بناء بر اقویٰ فراموش شدہ اجزاء اور بناء بر احتیاط واجب دو سجدہ سہو، اسی طرح مستحب نمازوں  میں ، شرمگاہ کو اختیاری حالت میں  چھپا نا واجب ہے لیکن نماز جنازہ میں  شرمگاہ چھپانا واجب نہیں  ہے اگر چہ اس میں  بھی احتیاط یہی ہے کہ شرمگاہ کو چھپایا جائے اور طواف میں  احتیاط کو ترک نہیں  کرنا چاہئے۔

ای میل کریں