احکام

اگر نماز گزار کے پاس شرمگاہ چھپانے کے لئے صرف نجس مو جود ہوتو کیا نجاست میں نماز صحیح ہے؟

اگر نماز گزار کے پاس شرمگاہ چھپانے کے لئے صرف نجس مو جود ہو تو .....

سوال: اگر نماز گزار کے پاس شرمگاہ چھپانے کے لئے صرف نجس مو جود ہوتو کیا نجاست میں نماز صحیح ہے؟

جواب: اگر نماز گزار کے پاس شرمگاہ چھپانے کے لئے صرف نجس مو جود ہو تو اگر اسے اتار نا سردی وغیرہ کی وجہ سے ممکن نہ ہو تو وقت کے تنگ ہو نے یا جہاں  پر عذر کے برطرف ہو نے کا عا قلانہ احتمال نہ ہو تو اسی میں  نماز پڑھے گا جبکہ اس پر نماز دوبارہ پڑھنا ضروری نہیں  ہے لیکن اگر اسے اتار نا ممکن ہو تو بناء بر اقویٰ وقت کے  تنگ ہو نے کی صورت میں  اسے برہنہ حالت میں  نماز پرھنی چاہیئے۔ بلکہ وقت کے وسیع ہونے کی صورت میں  بھی عذ ر کے ختم ہو نے کا احتمال نہ بھی ہو تب بھی نماز برہنہ حالت میں  ہی پڑھے ، جب کہ اس پر نماز کی قضاء واجب نہیں  ہے ۔

ای میل کریں