تیمم

اگر کوئی تیمم کرنے سے عاجز ہو کیا وہ دوسروں سے مدد لے سکتا ہے؟

جو شخص تیمم کرنے سے عاجز ہو اسے کوئی اور تیمم کرائے گا اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ عاجز ....

سوال: اگر کوئی تیمم کرنے سے عاجز ہو کیا وہ دوسروں سے مدد لے سکتا ہے؟

جواب: جو شخص تیمم کرنے سے عاجز ہو اسے کوئی اور تیمم کرائے گا اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ عاجز کے ہاتھ زمین پر مارے گا اور ان سے اس کے چہرے اور ہاتھوں  کا مسح کروائے گا اور اگر یہ بھی ممکن نہ ہو تو خود اپنے ہاتھ زمین پر مارکر عاجز کے چہرے اور ہاتھوں  کا مسح کرئے گا اور اگر اس کام کے لئے اجرت دے کر تیمم کرائے اور اگر عام اجرت کے کئی برابر دینا پڑے تو بناء بر احتیاط واجب جب تک کہ زیادہ اجرت دینا مضر نہ ہو اجرت دے کر تیمم کروائے۔

ای میل کریں