دشمنان اسلام کے بارے میں امام خمینی(رح) کا کیا نظریہ تھا؟
امام خمینی(رح) نے ہمشیہ عالم اسلام کو اس بات کی طرف متوجہ کیا ہے کہ اگر دشمنان اسلام کا مقابلہ کرنا ہے تو اسلامی ممالک کو اپنے جزئی اختلافات کم کر کے اتحاد اور بھائی چارگی قائم کرنا ہوگا کیوں کہ عالم اسلام کے اختلافات سے صرف دشمنوں کو فائدہ ہو گا عالم اسلام کا اتحاد ہی عالم اسلام کی کامیابی کا سبب بنے گا اختلافات سے صرف اسلام اور عالم اسلام کو نقصان پہونچے گا۔