امام خمینی

ورزش

کیا امام خمینی(رح) ورزش کرتے تھے؟

کیا امام خمینی(رح) ورزش کرتے تھے؟

امام خمینی(رح) صبح نو بجے چہل قدمی کرتے تھے جب ملاقاتیں ختم ہوتی تھیں تو چہل قدمی کرتے تھے اس چہل قدمی کے دوران بھی دو کام کیا کرتے تھے اپنے ایک تسبیح پکڑ کر ذکر خداوند کرتے تھے اور دوسرے ہاتھ ریڈیو پکڑ کر خبریں سنتے تھے ہم بھی ان کے راستے میں ایک کرسی رکھتے تھے جس پر بیٹھ کر تھوڑا آرام کرتے تھے اور اسی طرح وہ ہر روز وقت پر چہل قدمی کرتے تھے۔

ای میل کریں