امام خمینی(رہ) بچوں سے کھیلتے تھے؟
امام خمینی (رح) بچوں سے بہت پیار کرتے تھے اورہ وہ ہمیشہ اپنے پوتے پوتیوں سے بچوں کی طرح کھیلتے تھے آپ اکثر اوقات کھانے کے بعد چہل قدمی ے وقت بچوں کو بلا کر اپنے ساتھ ٹہلاتے تے اور انھیں کہا کرتے تھے کہ کھیلو اور پڑھنے کے وقت پڑھو۔