جنگ میں لڑنے والے فوجیوں کے ساتھ امام خمینی(رح) کا رویہ کیسا تھا؟
جنگ میں موجود جوانوں اور امام خمینی(رح) کے درمیان ایک دلی لگاو تھا امام خمینی(رح) ایک پیغام سے جوان اپنے سارے بھول کر نئے کاروائیوں کے لئے تیار ہو جاتے تھے اگر کوئی بھی افسر یا فوجی اپنی کاروائی سے نامید ہوتا تو امام خمینی(رح) کے چند سطروں والے پیغام سے اس کی یہ نا امیدی امید میں بدل جاتی تھی ہر کوئی امام خمینی (رح) کا عاشق تھا اسی طرح امام خمینی(رح) بھی ان جوانوں کے عاشق تھے اور ان سے بے پناہ محبت کرتے تھے۔