رمضان المبارک
امام خمینی (رح) رمضان المبارک میں ملاقاتوں کے سلسلے کو کیوں روک دیتے تھے؟
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک میں ہونے والی تمام ملاقاتوں کو ملتوی کرتے تھے تانکہ اپنا زیادہ وقت دعا اور قرآن کریم کی تلاوت میں گزار سکیں امام (رہ) فرماتے تھے کہ رمضان المبارک خود ایک کام ہے۔