امام خمینی(رح) کا اپنے گھر والوں کے ساتھ سلوک
امام خمینی(رح) کا اپنے گھر والوں سے کیسا سلوک تھا؟
امام خمینی (رح) اپنے گھر میں بچوں کے لئے ایک مہربان اور شفیق باپ تھے آپ ہمیشہ اپنی اولاد اور اپنی اہلیہ کا احترام کرتے تھے اور ہمیشہ کوشش کرتے تھے کے اپنی اہیلیہ کو کسی کام نہ کہیں۔