عید نوروز

عید نوروز

کیا امام خمینی(رح) نوروز کو اسلامی عید مانتے تھے؟

عید نوروز

کیا امام خمینی(رح) نوروز کو اسلامی عید مانتے تھے؟

امام خمینی (رح) نوروز کے متعلق فرماتے ہیں کہ نوروز اسلامی نہیں بلکہ قومی عید ہے آپ فرماتے ہیں یہ عید اسلامی نہیں ہے لیکن اسلام نے اس کی مخالفت بھی نہیں کی امام خمینی(رح) بھی اس عید کو دوسروں کے ساتھ مل کر مناتے تھے اور نئے عبا قبا پہن کر اپنے بزرگوں کو اس عید کی مبارک باد دینے جاتے تھے انہوں نے ہمیشہ اس عید پر اپنے بچوں کو عیدی بھی ہے۔

ای میل کریں