آج کی دنیا کا ہر واقعہ دیگر علاقوں پر اثر انداز ہوتا ہے
سوال : کیا اس بات کا احتمال نظرآتا ہے کہ اگر ایران میں کوئی کامیاب انقلاب آئے تو اس کے اثرات خلیج کے ملکوں پر بھی مرتب ہوں ؟
جواب: آج کی دنیا میں رونما ہونے والا ہر واقعہ دوسرے علاقوں پر اپنے اثرات ضرور چھوڑتا ہے۔ رہی یہ بات کہ دوسرے علاقوں کے لوگ کس قدر اثر لیتے ہیں تو یہ ان کی اپنی آگاہی اور ارادے پر مبنی ہے۔
امریکی نامہ نگار کو امام خمینی(رح) کا انٹرویو (پیرس)