کیا امام خمینی(رح) اپنی اہلیہ محترمہ کو اپنے شخصی کاموں کے لئے حکم دیتے تھے؟
امام خمینی (رح) نے ہمیشہ اپنی اہلیہ محترمہ کا احترام کرتے تھے اگر کسی دن خانم کو کام کرتے دیکھتے تھے تو ہمیشہ اپنے بچوں سے فرماتے تھے کہ آپ کھڑے ہیں اور آپ کی امی کام کر رہی ہیں امام (رہ) اپنی اہلیہ کو کمرے کا دروازہ بند کرنے تک کا حکم نہیں کرتے تھے