سوال: ہم مشاہدہ کررہے ہیں کہ ایران کے اندر شاہ کے تمام مخالفین خواہ وہ سیاسی ہوں یامذہبی، کے درمیان ایک ہمہ گیر اتحاد وجود میں آچکا ہے۔ کیونکہ سب کہتے ہیں کہ شاہ کو جانا چاہئے۔ ہمارے نزدیک سب سے اہم موضوع یہ ہے کہ آپ شاہ کے بعد کس قسم کا نظام قائم کریں گے جس پر سب متفق ہوں ؟
جواب: ہم چاہتے ہیں کہ ایک حقیقی اسلامی نظام۔ شہنشاہی نظام کی جگہ لے۔ ہم جمہوری نظام پر ریفرینڈم کرائیں گے اور چونکہ تمام ایرانی مسلمان ہیں اس لئے وہ اس کے حق میں ووٹ دیں گے۔ ان سے منظوری حاصل کرنے کے بعد اسلامی جمہوری حکومت قائم ہوگی ۔
مختلف نامہ نگاروں کو امام خمینی(رح) کا انٹرویو (پیرس)