اسلام اور مذہبی اقلیتوں کی آزادی
سوال: اسلامی جمہوریہ کے اندر مذہبی ۔ نسلی اور سیاسی اقلیتوں کی حیثیت کیا ہوگی؟ کیا کمیونسٹ پارٹی کو آزادی حاصل ہوگی؟
جواب: اسلام نے تمام مذاہب اور مکاتب فکر کے مقابلے میں مذہبی اقلیتوں کو زیادہ آزادی دی ہے ۔ ان کو بھی (دوسروں کی طرح ) وہ فطری حقوق حاصل ہونے چاہئیں جوخدا نے تمام انسانوں کو عطا کئے ہیں ۔ ہم بہترین طریقے سے ان کی حفاظت کریں گے۔ اسلام جمہوریہ ایران کے اندر کمیونسٹوں کو بھی اپنے عقائد بیان کرنے کی آزادی ہوگی ۔
ہالینڈ کے اخبار ’’دی ولت گرانٹ‘‘ کو امام خمینی(رح) کا انٹرویو