غسل میت

اگر سدر یا کافور میں سے کوئی ایک یا دونوں میسر نہ ہو تو کیا کرسکتے ہیں؟

اگر سدر یا کافور میں سے کوئی ایک یا دونوں میسر نہ ہو تو بناء بر احتیاط واجب ۔بلکہ یہ وجوب قوت سے خالی نہیں ہے

سوال: اگر سدر یا کافور میں سے کوئی ایک  یا دونوں میسر نہ ہو تو کیا کرسکتے ہیں؟

جواب: اگر سدر یا کافور میں سے کوئی ایک  یا دونوں میسر نہ ہو تو بناء بر احتیا ط واجب ۔بلکہ یہ وجوب قوت سے خالی نہیں  ہے ۔ ترتیب کاخیال رکھتے ہوئے اس کے بدلے کی نیت کر تے ہوئے آب خالص سے غسل دیا جائے ۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 63

ای میل کریں