میت

کیا میت کو مس کرنے سے وضو باطل ہوجاتا ہے؟

بنا بر احتیاط میت کو مس کرنے سے وضو باطل ہو جاتا ہے

سوال: کیا میت کو مس کرنے سے وضو باطل ہوجاتا ہے؟

جواب: بنا بر احتیاط میت کو مس کرنے سے وضو باطل ہو جاتا ہے بلکہ یہ قول قوت سے خالی نہیں  ، پس جس کام کے لئے بھی وضوشرط ہے اس کے لئے غسل میت کے ساتھ وضو کر نا بھی واجب ہے ۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 58

ای میل کریں