غسل مس میت

سوال: اگر میت کو غسل دینے کے بعد مس کیا تو کیا غسل مس میت کرنا واجب ہے؟

کیا غسل مس میت کرنا واجب ہے؟

سوال: اگر میت کو غسل دینے کے بعد مس کیا تو کیا غسل میت کرنا واجب ہے؟

جواب: انسانی میت کو پورا جسم ٹھنڈا ہو نے کے بعد اور غسل مکمل ہونے سے پہلے مس کرنا غسل واجب ہونے کا موجب بنتا ہے۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 57

ای میل کریں