سوال: اگر میت کو غسل دینے کے بعد مس کیا تو کیا غسل میت کرنا واجب ہے؟
جواب: انسانی میت کو پورا جسم ٹھنڈا ہو نے کے بعد اور غسل مکمل ہونے سے پہلے مس کرنا غسل واجب ہونے کا موجب بنتا ہے۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 57