شہید

شہید کے جسم کو چھونے سے غسل مس میت واجب ہوتا ہے؟

شہید اس میت کی طر ح ہے جسے غسل دے دیا گیا ہو

سوال: شہید کے جسم کو چھونے سے غسل مس میت واجب ہوتا ہے؟

جواب: شہید اس میت کی طر ح ہے جسے غسل دے دیا گیا ہو ۔ پس اسے چھونے سے غسل واجب نہیں  ہوتا ۔ اسی طرح ایسے شخص کی میت کو بھی چھونے سے غسل واجب نہیں  ہوتا جو بعنوان قصاص یا حد ، واجب قتل ہو کیونکہ اسے غسل کرنے کا حکم دیا جاتاہے تاکہ اسے قتل کیا جاسکے ۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 58

ای میل کریں