خواتین

سوال: خون استحاضہ کی خصوصیات کیا ہیں؟

خون استحاضہ کی خصوصیات

سوال: خون استحاضہ کی خصوصیات کیا ہیں؟

جواب: خون استحاضہ عام طور سے زرد رنگ کا، ٹھنڈا، پتلا اور دباؤ جلن اور سوزش کے ساتھ باہر آتا ہے کبھی یہ خون حیض کی صفات بھی رکھتا ہے نیز اس کے کم یا زیادہ ہونے کی کوئی حد نہیں ہے ۔ ہر وہ خون جسے عورت بلوغت سے پہلے یا یائسہ ہونے کے بعد یا تین روز سے کم دیکھے اور وہ پھوڑے ، زخم یا نفاس کا خون بھی نہ ہو تو وہ استحاضہ ہوگا۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 52

ای میل کریں