غسل

سوال: اگر کسی کے ذمے میں بہت سے غسل جمع ہوجائیں وہ سب واجب یا ان میں سے بعض مستحب ہوں، اگر ایک مرتبہ غسل کرتے وقت ان سب کی نیت کرے تو ایسا کرنا صحیح ہے یا نہیں؟

اگر کسی کے ذمے میں بہت سے غسل جمع ہوجائیں

سوال: اگر کسی کے ذمے میں  بہت سے غسل جمع ہوجائیں  وہ سب واجب یا ان میں  سے بعض مستحب ہوں، اگر ایک مرتبہ غسل کر تے وقت ان سب کی نیت کرے تو ایسا کرنا صحیح ہے یا نہیں؟

جواب: صحیح ہے اور ان سب غسلوں  کے لئے خواہ کتنے بھی ہوں  کا فی ہے لہذا اگر ان میں  غسل جنا بت بھی ہو تو جن چیزوں  کے لئے وضو شرط ہے ان میں  وضو کر نے کی ضرورت نہیں  ہے اور اگر غسل جنابت بھی ان میں  سے ہو تو غسل کے بعد وضو کرنا واجب ہے لیکن اگر سب غسلوں  کی نیت نہ کرے تو اس غسل کا سب  کی جگہ کفا یت کرنا موجب اشکال ہے لہذا احتیاط کو تر ک نہیں  کرنا چا ہئے ( اور جن کے لئے نیت نہیں کی ان کے لئے دوبارہ غسل کرناچاہئے ) البتہ غسل جنابت کی نیت کا تمام غسلوں  کے لئے کافی ہونا (اگرچہ سب کی نیت نہ بھی کی ہو) بعید نہیں  ہے لیکن سب کی نیت کر نے کی احتیا ط کو تر ک نہیں  کرنا چاہئے ۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 42

ای میل کریں