غسل

سوال: جو شخص منی باہر آنے کی وجہ سے مجنب ہوگیا ہو جب کہ اس نے پیشاب سے استبراء نہ کیا ہو پھر وہ غسل کرلے اور ایسی رطوبت جو پیشاب اور منی کے درمیان متردد ہو باہر آجائے تو کیا کرنا چاہیئے؟

جو شخص منی باہر آنے کی وجہ سے مجنب ہوگیا ....

سوال: جو شخص منی باہر آنے کی وجہ سے مجنب ہوگیا ہو جب کہ اس نے پیشاب سے استبراء نہ کیا ہو پھر وہ  غسل کرلے اور ایسی رطو بت جو پیشاب اور منی کے درمیان متردد ہو باہرآجائے تو کیا کرنا چاہیئے؟

جواب: جو شخص منی باہر آنے کی وجہ سے مجنب ہوگیا ہو جب کہ اس نے پیشاب سے استبراء نہ کیا ہو پھر وہ  غسل کرلے اور ایسی رطو بت جو پیشاب اور منی کے درمیان متردد ہو باہرآجائے تو وہ رطوبت منی کا حکم میں  ہے پس اس پر صرف غسل کرنا واجب ہوگا اور اگر پیشاب کیا ہو لیکن ہا تھ سے استبراء نہ کیا تو وہ رطوبت پیشاب کے حکم میں  ہو گی لہذا اسے صرف وضو کرنا پڑے گا اور ان دو صورتوں  میں  کو ئی فرق نہیں  کہ منی اور پیشاب کے علا وہ کسی اور چیز کا مثلا مذی کا احتمال ہو تو اس پر غسل اور وضو دونوں  واجب نہیں  ہو ں  اور مشکوک رطو بت غسل کے بعد خارج ہو ئی ہو تو احتیاط غسل اور وضو دونوں  کرنا واجب ہے اور اگر دونوں  استبراء غسل کے بعد انجام دئیے ہوں  اور پھر مشکوک رطوبت خارج ہوجائے تو صرف وضو کرنا کا فی ہے ۔

تحریر الوسیلہ، ج1، ص 42

سوال: جو شخص منی با ہر آنے کی وجہ سے مجنب ہوگیا ہو جب کہ اس نے پیشاب سے استبراء نہ کیا ہو پھر وہ  غسل کرلے اور ایسی رطو بت جو پیشاب اور منی کے درمیان متردد ہو باہرآجائے تو کیا کرنا چاہیئے؟

ای میل کریں