سوال: کیا ناک، آنکھ اور ہونٹ کا اندرونی حصہ وضو میں دھونا واجب ہے؟
جواب: ناک اور آنکھ کا اندونی حصّہ اور ہونٹوں کا وہ حصّہ جو بند کر نے کے وقت نظر نہیں آتا دھونا واجب نہیں ہے اسی طرح نا ک میں موجودہ سوراخ( جیسے خواتین لونگ وغیرہ ڈالنے کے لئے استعمال کر تی ہیں ) کے اندرپانی پہنچا نا واجب نہیں ہے چاہے کسی نے لونگ وغیرہ پہن رکھی ہو یا نہ۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص35