کیا ناک، آنکھ اور ہونٹ کا اندرونی حصہ وضو میں دھونا واجب ہے؟

ناک اور آنکھ کا اندونی حصّہ اور ہونٹوں کا وہ حصّہ جو بند کر نے کے وقت نظر نہیں آتا دھونا واجب نہیں ہے

ID: 53417 | Date: 2018/05/19

سوال: کیا ناک، آنکھ اور ہونٹ کا اندرونی حصہ وضو میں دھونا واجب ہے؟


جواب: ناک اور آنکھ کا اندونی حصّہ اور ہونٹوں کا وہ حصّہ جو بند کر نے کے وقت نظر نہیں آتا دھونا واجب نہیں ہے اسی طرح نا ک میں موجودہ سوراخ( جیسے خواتین لونگ وغیرہ ڈالنے کے لئے استعمال کر تی ہیں ) کے اندرپانی  پہنچا نا واجب نہیں ہے چاہے کسی نے لونگ وغیرہ پہن رکھی ہو یا نہ۔


تحریر الوسیلہ، ج 1، ص35