برتن

دو مشکوک برتن

اس میں سے کوئی ایک یقینا نجس ہو

سوال: اگر دو مشکوک برتنوں میں سے کسی ایک کا پانی بہہ جائے اور یہ معلوم ہو کہ اس میں سے کوئی ایک یقینا نجس ہو تو کیا کرے؟

جواب: اگر دو مشکوک برتنوں میں سے کسی ایک کا ( کہ جس میں سے ایک حتما نجس ہے ) پانی  بہہ جائے تو دوسرے برتن سے اجتناب کر نا واجب ہے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص25

ای میل کریں