کُر

اگر کسی پانی کا کُر ہونا مشکوک ہو

وہ پانی جس کا کُر ہونا مشکوک ہے

سوال: اگر کسی پانی کا کُر ہونا مشکوک ہو اور اس کی سابقہ حالت معلوم ہو تو کیا حکم ہے؟

جواب: وہ پانی جس کا کُر ہونا مشکوک ہے اگر اس کی سابقہ حالت معلوم ہو تو اسی پر باقی رہے گا اور اگر سابقہ حالت معلوم نہ ہو تو بناء بر اقوی نجاست لگنے سے نجس نہیں ہو گا اگرچہ اس پر کر کے با قی احکا م جاری نہیں ہوں گے ۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 21

ای میل کریں