سوال: نجس ہونے کا معیار کیا ہے؟
جواب: نجس ہونے کا معیار نجاست کے باعث رنگ، بو اور ذائقہ میں کسی ایک متغیر ہونا ہے اگر چہ اس کا متغیر ہونا اوصاف نجاست کی صنف سے نہ ہو اگر پانی میں خون گر نے سے اس کا رنگ زرد ہو جائے تو نجس ہو جائے گا ۔
تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 19