مائع کے بارے میں شک

مائع کے بارے میں شک

تو ظاہر یہ ہے کہ اس پر طہارت کا حکم لگایا جائے گا

سوال: اگر کسی مائع کے مطلق اور مضاف ہونے کے بارے میں شک ہو اور اس کی پہلی حالت معلوم ہو تو کیا کرے گا؟

جواب: اگر کسی مائع کے مطلق یا مضاف ہو نے پر شک ہو اور اگر اس کے سا بقہ حالت کو جانتا ہو تو اسی پر باقی رہے گا مگر ایسے موارد میں جہاں شبہ مفہومیہ ہو اور بقاء موضوع میں شک ہو اور اگر سابقہ حالت کو نہ جانتا ہو تو اس پانی  سے نہ حدث دور ہو گا نہ خبث لہذا نجاست اس تک پہنچ جانے کی صورت میں اگر مائع قلیل ہوتو حتما نجس ہو جائے گا لیکن اگر زیا دہ ہو (کر کے برابر یا اس سے زیادہ) تو ظاہر یہ ہے کہ اس پر طہارت کا حکم لگایا جائے گا ۔

تحریر الوسیلہ، ج 1، ص 17

ای میل کریں