عورتوں کے زیورات

عورتوں کے زیورات

کاروباری منافع سے خریدا گیا

سوال: سالانہ ضروریات زندگی سے متعلق (کہ جنہیں کاروباری منافع سے خریدا گیا ہو اور خمس کی تاریخ پہنچ جانے کے بعد فروخت  کردیں) جناب نے فرمایا ہے خمس دینا چاہیئے، حالانکہ اس چیز سے متعلق جسے ضروریات زندگی میں سے نہ سمجھا جائے مثال عورتوں کے زیورات آپ نے احتیاط واجب فرمایا ہے، آیا اس صورت میں بھی احتیاط ہے؟

جواب: دونوں صورتوں میں جب سالانہ ضروریات میں شمار نہ کیا جائے تو خمس واجب ہے۔

توضیح المسائل، ص 526

ای میل کریں