تنخواہ

خمس دینا فوری ہے؟

ان کو تنخواہ دی جاتی ہے

سوال: وہ لوگ جو حکومتی اداروں میں ملازم ہوتے ہیں جب ان کو تنخواہ دی جاتی ہے تو وہ ادارہ ان کی تنخواہ سے کٹوتی کرتا ہے اور جب ریٹائر ہوجاتے ہیں تو ان مذکورہ کٹوتی کے پیسوں سے کچھ مقدار ہر ماہ دیتے ہیں کیا اس کٹوتی پر خمس واجب ہے جو اب ان کو پنشن کی صورت میں دی جاتی ہے یا نہیں؟ اور اگر فرضا واجب ہے تو پھر خمس دینا فوری ہے یا وہ سال کے منافع کا جزء اسے دیا جارہا ہے اور آخر سال میں باقی منفعت کے ساتھ ہی حساب ہوگا؟

جواب: ہر سال کی پنشن پر سال کے اخراجات پورے کرنے کے بعد آخر سال میں خمس ہے۔

توضیح المسائل، ص 527

ای میل کریں