سوال: اگر شہوت اور میل جنسی سے غیر بیوی کو دیکھے اور علم رکھتا ہو کہ اس عمل سے حرام میں مبتلا نہیں ہوگا۔ کیا اس اطمینان کے باوجود بھی یہ عمل حرام ہے؟ اسی طرح حیوانات، مجسمہ اور پیکر بدن کو پردے کے ساتھ شہوت سے دیکھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: شہوت کی نظر سے دیکھنا حرام ہے اور احوط یہ ہے کہ مجسمے کو بھی شوت کی نظر نہ دیکھے۔
توضیح المسائل، ص 534