آمدنی سے گھر بنالیتا ہے

آمدنی سے گھر بنالیتا ہے

اگر ضرورت کے وقت گھر نہ بنا سکتا

سوال: اگر کوئی جوان جانتا ہے کہ مزید پانچ سال کے بعد شادی کر کے عیال دار ہوجائے گا اور اس وقت اسے گھر کی ضرورت پیش آئے گی۔ اگر ان پانچ برسوں کی مدت میں اپنی آمدنی سے گھر بنالیتا ہے، کیا اس کا خمس واجب ہے یا نہیں؟

جواب: اگر ضرورت کے وقت گھر نہ بنا سکتا ہو تو اسے بتدریج گھر کے لوازمات کو مہیا کرنا چاہیئے اور اس پر خمس نہیں ہے، لیکن اگر پیسوں کو جمع کرتا ہے تو گزشتہ برسوں کا خمس دینا چاہیئے۔

توضیح المسائل، ص 530

ای میل کریں