خمس

رشتہ داروں کا وظیفہ

خمس نہیں دیا اور نہ ہی دیتے ہیں

سوال: جن افراد نے بالکل خمس نہیں دیا اور نہ ہی دیتے ہیں، ان کے ہمسایوں اور رشتہ داروں کا وظیفہ کیا ہے؟

جواب: امر بہ معروف کے شرائط کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کو امر بالمعروف کریں لیکن جس مال کے بارے میں جانتے ہیں کہ اس پر خمس واجب تھا لیکن انہوں نے ادا نہیں کیا اس میں تصرف نہیں کر سکتے۔

توضیح المسائل، ص 530

ای میل کریں