خود بھی اسی سال مالی طور پر مستطیع ہوجائے
سوال: اگر کسی کی نیابت میں کوئی حج کرنے کے لئے اجیر مقرر ہوا ہے اور اس کے بعد خود بھی اسی سال مالی طور پر مستطیع ہوجائے تو اس کا وظیفہ کیاہے؟
جواب: نیابت والا حج بجا لانا چاہئیے۔
توضیح المسائل، ص 530