سوال: بنک کے ایک ہی حساب میں کسی شخص کی دو طرح کی رقم جمع ہے۔ ایک حصہ مخمس ہے اور دوسرا غیر مخمس اور لیتے وقت وہ یہ ارادہ کرنا چاہتا ہے کہ وہ رقم لے جو مخمس ہے یا دوسری۔ کیا اس قصد سے وہ رقم معین ہوجائے گی یا نہیں؟
جواب: فرض سوال کی صورت میں اس قصد سے تعین پیدا نہیں ہوسکتا۔
توضیح المسائل، ص 525