دنبہ

دنبہ

وقت کے پہنچنے سے پہلے آخر سال خمس آجاتا ہے

سوال: اگر کوئی نذر کرتا ہےکہ فلاں معین دنبہ کو فلاں وقت معین میں راہ خیر میں خرچ کرے گا اور اس وقت معین کے پہنچنے سے پہلے آخر سال خمس آجاتا ہے، کیا ایسی صورت میں اس دنبے کا خمس بھی دے یا نہ؟

جواب: اس کا خمس نہیں ہے۔

توضیح المسائل، ص 526

ای میل کریں