قرارداد

اقرار نامہ

معاملے پر حاضر نہ ہوا

سوال: وہ قرار داد جو ارباب حاجت اور دلالوں کے درمیان اقرار نامہ کے نام سے معمول ہے جس میں ایک رقم کو معین کرتے ہیں کہ اس اقرار نامہ کے بعد طرفین میں سے کوئی معاملے پر حاضر نہ ہوا تو اس کو معینہ رقم دوسرے کو ادا کرنی ہوگی۔ کیا اس قسم کی قرار داد کا وفا کرنا لازم ہے یا نہیں؟

جواب: وفا کرنا لازم نہیں ہے۔

توضیح المسائل، ص 532

ای میل کریں