قم

قم ان کا وطن شمار ہوگا؟

قم میں مدت غیر معینہ کے قصد سے ٹھہرے ہوئے ہیں

سوال: طالب علم جو قم میں مدت غیر معینہ کے قصد سے ٹھہرے ہوئے ہیں اگر ہفتہ میں ایک مرتبہ سفر کریں تو کیا ان کا قصد اقامت ختم ہوجائے گا یا کیونکہ یہ افراد مدت غیر معینہ کا قصد کئے ہوئے ہیں؟ قم ان کا وطن شمار ہوگا اور ان کی نماز تمام ہوگی؟

جواب: وطن شمار نهیں ہوگا اور ان کی نماز قصر ہوگی، مگر یہ کہ اقامت کا ارادہ کریں۔

توضیح المسائل، امامیہ پبلیکیشنز، ص 522

ای میل کریں