افیون

افیون کے عادی

اس قسم کے افراد مریض کے حکم میں ہیں

سوال: جو افراد افیون کے عادی ہیں اور اس کو ترک بھی نہیں کرسکتے اور ایسی صورت میں روزہ نہ بصورت ادا اور نہ ہی قضا رکھ سکتے ہیں۔ کیا اس قسم کے افراد مریض کے حکم میں ہیں اور کیا ہر روزہ کے بدلے ایک مد کفارہ ادا کریں یا ان کے لئے کوئی اور حکم ہے؟

جواب: ان کے لئے روزہ رکھنا واجب ہے اور سخت مجبوری کے عالم میں حالت روزہ میں دفع ضرورت کے مطابق افیون کا استعمال کرنا جائز ہے۔

ای میل کریں