کمزوری

کمزوری اور ضعف

ترک کرنا جائز نہیں ہے

سوال:بالغ بچے یا وه جوان جن کے لئے زیادہ کمزوری اور ضعف کی وجہ سے روزہ رکھنا سخت ہے، وہ کیا کریں؟

جواب: روزہ کی وجہ سے پیدا ہونے والی کمزوری سے روزہ کو ترک کرنا جائز نہیں ہے، ہاں اگر حرج لازم آئے تو ضرورت کو رفع کرنے پر اکتفاء کیا جائے اور قضا کریں۔

ای میل کریں