سوال: اگر کوئی بچہ اس گمان سے کہ بلوغ کی مدت پندرہ سال شمسی ہے ماه رمضان میں روزے نہ رکھے اور بعد میں معلوم ہوجائے کہ ماہ رمضان سے پہلے ہی پندرہ سال قمری پورے ہوچکے تھے تو کیا اس پر روزہ کا کفارہ بھی لازم ہے؟
جواب: کفارہ لازم نہیں، لیکن قضا بجا لانا چاہیئے۔