وقف

امام حسین (ع) کے عزا کی مجالس

کھیت کی وسعت

سوال: اگر کوئی کھیت اس لئے وقف ہو کہ اس کی درآمد حضرت امام حسین (ع) کے عزا کی مجالس میں صرف کی جائے، کیا مصلحت کی بنا پر جائز ہے کہ اس کی درآمد کچھ مقدار کو اس کھیت کی وسعت اور درخت لگانے پر صرف کیا جائے؟

جواب: جائز نہیں ہے۔

توضیح المسائل، امامیہ پبلیکیشنز، ص 531


ای میل کریں