بقصد منافع محللّہ
چونکہ آلات لہو ولعب کا استعمال نغمہ سرائی او سازوآواز جیسے امور میں ہوتا ہے کیا اس کی خرید و فروخت بے اشکال ہے ؟
خرید و فروخت آلات مشترکہ بقصد منافع محللّہ بے اشکال ہے ۔
صحیفہ امام، ج 20، ص 272