آلات موسیقی کی خرید و فروخت

بقصد منافع محللّہ

ID: 50077 | Date: 2017/11/02

چونکہ آلات لہو ولعب کا استعمال نغمہ سرائی  او سازوآواز جیسے امور میں ہوتا ہے کیا اس کی خرید و فروخت بے اشکال ہے ؟


خرید و فروخت آلات مشترکہ بقصد منافع محللّہ بے اشکال ہے ۔


صحیفہ امام، ج 20، ص 272