جرم

جرم کا ارتکاب

شاہ کے ساتھ رشتے داری، کوئی جرم نہیں ہے

سوال:  کیا کمانڈو آپریشن یا ارجنٹائن میں  آیشمن کی گرفتاری پر منتج ہونے والے آپریشن سے ملتے جلتے آپریشن کے ذریعے شاہ کو ایران واپس لانے کا حکم صرف اس کے ساتھ ہی مختص ہے یا اس کے خاندان کے افراد بھی اس حکم کے دائرے میں  آتے ہیں ؟

امام خمینی:  جس نے بھی جرم کا ارتکاب کیا ہے، وہ گناہگار ہے۔ اگر اس کے خاندان کے کسی فرد نے کسی جرم میں  حصہ نہ لیا ہو تو اس کو سزا دینے کی کوئی وجہ نہیں  ہے۔ شاہ کے خاندان کے ساتھ رشتے داری کوئی جرم شمار نہیں  ہوتا ہے۔ مثلاً میرا خیال نہیں  ہے کہ اس کے بیٹے ’’رضا‘‘ نے جرم کا ارتکاب کیا ہوگا۔ اس لیے اس کے ساتھ میری کوئی دشمنی نہیں  ہے۔اور وہ جب بھی چاہے ایران واپس لوٹ سکتا ہے اور عام ایرانی کی طرح زندگی بسر کرسکتا ہے، اگر آنا چاہے تو۔

طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۳۵۹

ای میل کریں