ذاتی دشمنی

ذاتی دشمنی

میری کسی سے ذاتی دشمنی نہیں ہے

سوال:  حضرت آیت اﷲ! بعض لوگ کہتے ہیں  کہ آپ کی شاہ کے ساتھ ذاتی دشمنی ہے، اسی لیے آپ اس کے ساتھ مذکرات اور سمجھوتہ کرنے پر تیار نہیں  ہیں ۔ کیا یہ بات درست ہے؟

امام خمینی:  یہ بات شاہ نے کہی ہے اور بالکل بے بنیاد ہے۔ میری کسی سے ذاتی دشمنی نہیں  ہے۔

طلیعہ انقلاب اسلامی، ص ۲۱۹

ای میل کریں