سوال: اگر انسان کے عزیز واقارب بطور علنی فسق کے مرتکب ہوں اور اُن کے ساتھ میل جول سے انسان کے گناہ میں پڑنے کا خطرہ ہو، کیا پھر بھی اُن کے ساتھ معاشرت واجب ہے؟
جواب: اُسے سعی کرنی چاہیے کہ وہ گناہ میں مبتلا نہ ہو، بلکہ اُن کی راہنمائی کرنی چاہیے۔
استفتاءات، ج ۱، ص ۴۸۸