سوال: میرے چار چچا زاد بھائی اور ایک چچا زاد بہن ہے کہ جو نہ فقط بالکل عبادت نہیں کرتے، بلکہ اُن کی اکثر درآمد بھی قمار اور منشیات کی خرید وفروخت سے ہوتی ہے۔ اسی طرح وہ مذہبی مقدسات کی توہین بھی کرتے ہیں اور گذشتہ طاغوتی حکومت کے بھی حامی ہیں کہ جو اُن کے مفادات کو نامشروع طریقوں سے پورا کرتی تھی اور وہ اب بھی طاغوتی حکومت کے منتظر ہیں کہ انشاء اللہ جسے وہ خواب میں بھی نہیں دیکھیں گے۔ کیا میں ان کے ساتھ آمد ورفت کرسکتا ہوں ؟
جواب: اقارب سے قطع تعلق نہ کریں اور جہاں تک ہوسکتا ہے اُنہیں نصیحت کریں ۔
(استفتاء ات، ج ۱، ص ۴۸۶)