عدالت کا استقرار اور اجرا
هفته, مئی 21, 2016 12:05
امام خمینی(ره) کے لغت میں انتظار کے معنی، حضرت امام زمانہ (ع) کی حکومت مقدسہ کے قیام کے لئے انفرادی اور اجتماعی آمادگی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اور یہ وہی مفہوم ہے جس کی طرف شیعی ثقافت میں اشارہ کیا گیا ہے اور ائمہ معصومین (ع) کی روایات میں اس پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اسی لئے ہر باانصاف محقق نظریہ انتظار کے احیا میں امام خمینی(ره) کے عظیم کردار کا معترف ہوجائے گا اور اس حقیقت تک رسائی حاصل کرلے گا کہ گزشتہ صدیوں کے دوران امام خمینی(ره) کی نجات آفرین تحریک سے زیادہ کوئی اور تحریک ظہور حضرت حجت (ع) کے لئے فضاسازگار بنانے میں ممد و معاون ثابت نہیں ہوئی ہے
هفته, مئی 14, 2016 04:18
جمعرات, مئی 05, 2016 08:22
امام خمینی (ره) نے الہی تعلیمات کو اپنا نصب العین قرار دیتے ہوئے عالم اسلام بالخصوص ایرانی عوام میں دینی بصیرت اور اسلامی شعور کو اجاگر کرنے کی کامیاب کوشش کی اور اسکے لئے ایران سے باہر رہ کر بھی تقاریر، اعلانات ، بیانات اور عوام سے قریبی رابطے کا سلسلہ جاری رکھا
جمعرات, اپریل 28, 2016 12:15
جہاد ایک راہ حل ہے جس کو امام خمینی(ره) اسلامی مقاصد تک مسلمان ملتوں کی رسائی اور دستیابی کے لئے ان کے سامنے پیش کرتے ہیں
پير, اپریل 18, 2016 03:11
کوئی علاج اس سے بڑھ کر نہیں کہ ملت کو سُپرد شدہ کام، اسلامی اُصول اور آئین کے مطابق بجا لائیں۔
جمعه, اپریل 08, 2016 10:12
منگل, مارچ 22, 2016 11:05
انقلاب اسلامی کا سورج ایک ایسے وقت میں طلوع ہوا جب دنیا ظلم و جور کے سیاہ و تاریک اندھیروں کی لپیٹ میں تھی۔ جب بشریت کفر و شرک کے بھیڑیوں کے خونی پنجوں میں جکڑی ہوئی تھی اور انسانی ضمیر کے سوداگر انسانوں کے ساتھ غیرت، شعور اور بصیرت کا جہالت اور ضلالت کے ساتھ سودا کر رہے تھے۔ دنیا کے ہر کونے سے ظلم و ستم کے خلاف اٹھنے والی آواز کو طاقت کے زور پر دبا دیا جاتا تھا۔ دین کو فرد کی بدبختی اور ناکامی میں دخیل اور معاشرے کا افیون قرار دے کر دین داروں پر روزگار حیات تنگ کیا جا رہا تھا اور دین سے بڑھ کے کوئی بے مایہ چیز نہیں تھی۔
پير, مارچ 14, 2016 05:38