محقق نے اس تحقیق میں فرد، ثقافت اور معاشرہ کے درمیان رابطہ کی امام خمینی کی نظر میں جیسے موضوع کی تحقیق کی ہے
پير, جنوری 16, 2023 10:49
یہ تھیسز در حقیقت کتاب اجتہاد و تقلید سے اقتصاد و تقلید کا ترجمہ ہے جو عربی زبان سے فارسی زبان میں ترجمہ ہوا ہے
مغربی شہریت سے رابطہ اور ایران میں جدت پسندی کی آمد کے ایران میں سیاسی اجتماعی تاریخ پر بہت ہی خطرناک آثار اور نتائج رہے ہیں
اس تحقیق میں محقق نے عشق و عرفان امام خمینی (رح) کے دیوان اشعار میں جیسے موضوع کی تحقیق کی ہے
بہت سارے پسماندہ معاشرے میں ایک غالب فکر حد سے زیادہ حکومت پر تکیہ اور زور دینا ہے
بدھ, دسمبر 21, 2022 10:47
قانون اور قانون پسند اور قانون کی عملی پابندی امام خمینی (رح) کے سیاسی نظریہ کی اہم ترین وجہ ہے
هفته, دسمبر 17, 2022 10:47
جمہوری اسلامی کے بانی اور معمار اپنے پیش کردہ نظام کے سرفہرست ثقافتی توسیع کو معاشرہ کی ایجاد جانتے ہیں کہ اس میں انسان اپنے عیوب اور نقائص کو برطرف کرے اور کمال کا راستہ طے کرے اور پھلنے پھولنے، انسانی ترقی، حقیقی زندگی اور جدید ہونے کی راہ ہموار کرے
منگل, دسمبر 13, 2022 10:47
تحقیق کا مقصد: امام خمینی (رح) کی قیادت کا مطالعہ اور ماکس وبر کی کاریزماٹیک رہبری کی تھیوری کا موازنہ ہے
بدھ, دسمبر 07, 2022 10:47